آج خلیل الرحمٰن قمر صاحب کی وہ بات یاد آگئی کہ مرد کے صرف پیدا ہونے کی خوشی ہوتی ہے
پھر چاہے وہ کس روپ ماس کے بعد تا دم مرگ وہ عورت کی ہی خدمت کرتا ہے
غور سے دیکھیں اس شخص کو
کسی کا بیٹا ہو گا
کسی کا بھائی ہو گا
ہو سکتا ہے کسی کا شوہر بھی ہو
البتہ اتنے وثوق سے کہہ سکتا ہو کہ گھٹنوں تک کھڑے پانی اور کیچڑ میں شرابور یہ جوان اپنی ذات کیلئیے یہ خواری نہیں اٹھا رہا ہو گا صرف اپنا پیٹ پالنا ہوتا تو اس ذلت پر ایک رات بھوکے سو جانے کو کو یقیناً ترجیح دیتا
ماں کا چہرہ سامنے ہوگا
بہن کی فرمائش ذہن میں ہو گی
بیوی نے گھر میں ختم ہو جانے والی اشیاء کی فہرست صبح تھمائی ہو گی
بیٹی کے دودھ کا ڈبہ ختم ہو گیا ہوگا ...
Post a Comment