Amainzing fact about Giraffe___AWI
نر زرافہاور نر زرافہ
نر زرافہ کا جب نر زرافہ سے مباشرت کا موڈ ہوتا ہے تو پہلے وہ آپنا سر مارتا ہے مادہ کے مثانہ پر تب تک جب تک وہ چھوٹا پیشاب نہیں کرتی۔ جب وہ کرتی ہے چھوٹا پیشاب تو اسے وہ پہلے چیک کرتا ہے چکھ کر اس لئیے تا کہ پتہ چلے یہ پہلے ovulating ہے یا نہیں۔ یہ وہ سٹیج ہوتی ہے جب مادہ کے اندر انڈہ اووری سے نکل چکا ہوتا ہے میچور ہو کر اور اس کے آگے پھر conceive ہونے کے چانسز زیادہ ہوتے ہیں اگر نر اس کے ساتھ مباشرت کرے تو۔۔۔