Amainzing fact about Giraffe___AWI

                 نر زرافہاور نر زرافہ     

نر زرافہ کا جب نر زرافہ سے مباشرت کا موڈ ہوتا ہے تو پہلے وہ آپنا سر مارتا ہے مادہ کے مثانہ پر تب تک جب تک وہ چھوٹا پیشاب نہیں کرتی۔ جب وہ کرتی ہے چھوٹا پیشاب تو اسے وہ پہلے چیک کرتا ہے چکھ کر اس لئیے تا کہ پتہ چلے یہ پہلے  ovulating ہے یا نہیں۔ یہ وہ سٹیج ہوتی ہے جب مادہ کے اندر انڈہ اووری سے نکل چکا ہوتا ہے میچور ہو کر اور اس کے آگے پھر conceive ہونے کے چانسز زیادہ ہوتے ہیں اگر نر اس کے ساتھ مباشرت کرے تو۔۔۔




Post a Comment

Animal Welfare Information

Animal Welfare Information

Contact Form

Name

Email *

Message *

Powered by Blogger.
Javascript DisablePlease Enable Javascript To See All Widget